Showing posts with the label StoriesShow all

حج مفلسی سے خوشحالی تک کا سفر

حج   مفلسی سے خوشحالی تک کا سفر تحریر:  محمدداؤدالرحمن علی حج اسلام کے پانچ بنیادی ارکان میں سے ایک ایسا عظیم رکن ہے جس کی اہمیت صرف ایک عبادت تک محدود نہیں بلکہ یہ انسان کی پوری زندگی پر اثر انداز ہوتا ہے۔ بظاہر حج ایک مالی عبادت ہے جس کے لیے اخراجات درکار ہوتے ہیں، …

Read more

جین زی اور ہماری ذمہ داریاں

جین زی اور ہماری ذمہ داریاں محمدداؤدالرحمن علی اولاد اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے، اور یہی اولاد کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتی ہے۔ ہر والدین اپنی اولاد میں اپنا کل دیکھتے ہیں، اپنے بڑھاپے کا سہارا تلاش کرتے ہیں، اور یہی بچے آگے چل کر معاشرے کی بنیاد بنتے ہیں۔ اگر ان…

Read more

اپریل فول: حقیقت، پس منظر اور شرعی حیثیت

اپریل فول: حقیقت، پس منظر اور شرعی حیثیت محمدداؤدالرحمن علی ہر سال یکم اپریل کو دنیا بھر میں "اپریل فول" منایا جاتا ہے، جسے بظاہر ہنسی مذاق اور تفریح کا دن سمجھا جاتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے سے جھوٹ بول کر، غلط خبریں پھیلا کر یا دھوکہ دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ ل…

Read more

وہ محفل جو وقت سے ماورا تھی

وہ محفل جو وقت سے ماورا تھی محمدداؤدالرحمن علی انسانی زندگی میں کچھ ادوار ایسے ہوتے ہیں جو محض وقت کا حصہ نہیں رہتے بلکہ شخصیت کا جزو بن جاتے ہیں۔ زمانۂ طالبِ علمی بھی انہی ادوار میں سے ایک ہے—ایک ایسا عہد جس میں سادگی بھی حسن رکھتی ہے اور بےفکری بھی وقار۔ اس دور کی…

Read more

قحط سالی،مہنگائی،بدامنی کے اسباب​

قحط سالی،مہنگائی،بدامنی کے اسباب ​ از قلم: محمدداؤدالرحمن علی موجودہ حالات میں انسان مختلف قسم کی پریشانیوں میں مبتلا ہیں۔اگر نظر دوڑائی جائی توکوئی جانی پریشانی میں مبتلا ہے،کوئی منصب کی پریشانی میں مبتلاہے،کوئی عزت آبرو کی پریشانی میں،الغرض امیر اپنی کوٹھی میں …

Read more

کس بات کی خوشی۔؟ محمدداؤدالرحمن علی 31 دسمبر 2023 کے لمحات جیسے جیسے رخصت ہورہے ہیں اور جیسے جیسے 2024 کی آمد کے لمحات قریب آرہے ہیں ویسے ویسے اسراف، آتش بازی، پارٹیوں کی تیاری ، شوروغل وغیرہ کی تیاریاں عروج پر پہنچ رہی ہیں۔ خواب سجائے جا رہے ہیں کہ نئے سال کو کیسے خو…

Read more

کیا کھویا کیا پایا۔

کیا کھویا کیا پایا۔ محمدداؤدالرحمن علی دنیا کا دستور ہے کہ جو اس دنیا میں آیا وہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہوگا۔ انسان ہوں ، جن ہوں، چرند پرند ہوں ، جانور ہوں الغرض جو بھی ہو وہ ایک نہ ایک دن اس دنیا سے ہمیشہ کے لیے رخصت ہوگا۔ آج اگر جدید ٹیکنالوجی سے کوئی چیز تخلیق…

Read more