یوم بدر ۔یوم الفرقان
سن دو ہجری میں ۱۷/ رمضان المبارک کو بدر کے مقام پر کفر واسلام کا پہلا ، بڑا اور فیصلہ کن معرکہ ہوا ۔اللہ نے اسے یوم الفرقان فرمایا ہے ۔ فرقان کا معنی کسوٹی ہے ۔ واقعی یہ کسوٹی تھی جس سے ثابت ہو گیا کہ حق پرکون ہے اور با طل پر کون ۔مسلمانوں کے لیے آج بھی یوم بدر ایک بڑا پیغام ہے ۔اللہ کی نصرت ان لوگوں کو ملتی ہے جو اس کے مستحق ہیں ۔
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصر کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب
Post a Comment
Post a Comment