کرسمس کی مبارکباد دینے کا حکم سوال کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہیں؟ کیا یہ شرک تو نہیں؟ جواب غیرمسلموں کے مذہبی تہواروں کے موقع پران کو مبارک باد دینے کے بارے میں شرعی حکم یہ ہے کہ چوں کہ یہ تہوار مشرکانہ اعتقادات پرمبنی ہوتے ہیں اورمسلمان ہونے کی حیثیت سے ہمارے لی…
Read more