سوال
یکم محرم کو بسم اللہ لکھنا کیسا ہے۔؟
جواب
مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع عثمانی رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ
جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ مرتبہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کاغذ پر
لکھ کر اپنے پاس رکھے گا ہر طرح کی آفات و مصائب سے محفوظ رہے گا۔
(جواہرالفقہ جلد دوم ص 187)
یہ عمل مجرب ہے۔ واللہ اعلم باالصواب
Post a Comment
Post a Comment