مجلہ نوائے خادم شمارہ رمضان المبارک تا شوال 1447ھ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذۂ کرام کی دعاؤں اور قارئینِ عظام کی بے لوث محبتوں کی بدولت "مجلہ نوائے خادم" کامیابی کے چار سال مکمل کر چکا ہے۔

اس بابرکت موقع پر میں اللہ رب العزت کے حضور سجدۂ شکر بجا لاتے ہوئے اپنے تمام اساتذہ، محبین، مشفقین اور معزز قارئین کا تہِ دل سے شکر گزار ہوں۔ آپ حضرات کی دعاؤں، تعاون اور حوصلہ افزائی ہی وہ اصل سرمایہ ہے جس کی بدولت یہ سفر ممکن ہوا۔ آج اس کامیابی کا سہرا بجا طور پر آپ سب کے سر ہے۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس کاوش کو مزید قبولیت، ترقی اور استقامت عطا فرمائے۔

ایک بار پھر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور بے حد شکریہ


Post a Comment