السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے آپ کو میری طرف سے اور انتظامیہ کی طرف سے دل کی اتاہ گہرائیوں سے نیااسلامی سال۱۴۴۷ھ مبارک ہو۔
دعا ہے کہ یہ نیا سال ہمارے لیے خیر و برکت، سلامتی، اور ایمان و عمل کی تازگی کا ذریعہ بنے، آمین۔
آپ کی خدمت میں مجلہ ’’نوائے خادم‘‘ کا شمارہ یکم محرم الحرام تا ربیع الاوّل ۱۴۴۷ھ پیش کیا جا رہا ہے۔
ہماری مخلصانہ گزارش ہے کہ اس کا مطالعہ فرما کر ہمیں اپنی قیمتی آراء اور تجاویز سے ضرور نوازیں۔
آپ کی رائے ہمارے لیے نہایت اہم اور رہنمائی کا باعث ہے، جس کا ہمیں ہمیشہ انتظار رہتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے اور اس مجلہ کو اصلاحِ امت کا ذریعہ بنائے۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ادارہ مجلہ نوائے خادم
Post a Comment
Post a Comment