مجلہ نوائے خادم ذی قعدہ تا ذی الحجہ۱۴۴۶ھ



 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!

معزز قارئین مجلہ نوائے خادم!

مجلہ نوائے ذی قعدہ  تا ذی الحجہ۱۴۴۶ھ کو جب تیاری کے مراحل سے گزر رہا تھا تو اس وقت   اپنی ترتیب کے حساب سے اس کی تیاری کی جارہی تھی اور تقریبا تمام کام بھی مکمل ہو چکا تھا۔اس دوران اللہ تعالیٰ نے ایک خواہش کو دل میں اتارا کہ اس مجلہ کو ارض مقدس کے نام کیا جائے۔وقت کی شدید کمی تھی اور اس حوالہ سے مضامین نہ ہونے کے برابر تھے،اعلان بھی نہیں لگ سکتا تھا،اس لیےبندہ عاجز نے جتنا ممکن تھا شمارہ تیار کرنے کی اپنی کوشش کی۔

شمارہ صرف تین دن میں تیار گیاممکن ہے کوئی کمی رہ گئی ہو یا شیان شان نہ ہولیکن اپنی ادنیٰ سے کوشش کو کیا اور یہ شمارہ آپ کے سامنے پیش کرنے کی سعادت حاصل کررہاہوں۔

امید ہے شمارہ پسند آئے گا اگر کمی کوتاہی نظر آئی ہو تو میں آپ سے معذرت خواہ بھی ہوں۔

مطالعہ کریں اور اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔جزاک اللہ


Post a Comment