واردات دل ازحضرت مولانا مفتی ناصرالدین مظاہری صاحب




حضرت مولانا مفتی ناصرالدین مظاہری صاحب(استاد جامعہ مظاہر العلوم (وقف)سہارنپور،مدیر آئینہ مظاہر العلوم ،مدیر اعلیٰ مجلہ افکار قاسمی،نگران اعلیٰ  مجلہ نوائے خادم)کے مضامین پر مشتمل کتاب


واردات دل

جسمیں رئیس جامعہ ہذا  استاد محترم حضرت مولانا خادم حسین صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے کتاب ’’واردات دل‘‘پر تقریظ شامل  ہے۔اور بندہ ناچیز کے چند الفاظ شامل ہیں۔




Post a Comment