تو پھر یہ دوری کیوں




قریب کیا ہے۔قیامت

اور قریب ترموت

عجیب کیاہے۔دنیا

اور عجیب تر طلبِ دنیا

واجب کیا ہے۔توبہ

 اور واجب ترگناہوں سے بچنا

مشکل کیا ہے۔قبر میں اُترنا

اور مشکل تراعمالِ صالح کے بغیر اترنا

اے مومنوں۔۔۔پھر اللّٰہ پاک سے آپ کی یہ دوری کیوں؟

Post a Comment