حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : کیا میں تمہیں ایسے اعمال نہ بتلاؤں جن کے ذریعے الله گناہ معاف کر دیتا ہے اور درجات بلند کر دیتا ہے؟! صحابہ اکرم نے عرض کیا : اے الله کے رسول صلی الله علیہ وآلہ وسلم! ضرور بتلائیے۔ …
Read more