تاشقند (ازبکستان) میں موجود اصل مصحفِ عثمان رضی اللّٰہ عنہ جس کو تلاوت کرتے ھوئے آپ کو شہید کیا گیا تھا اور اس پر آپ کا خون گرا تھا
صدر ایوب معاھدہ تاشقندکے وقت آئے تو اس کی کاپی لے گئے تھے، کاپی کراچی میوزیم میں موجود ھے
ئرِ روما سے عیاں دریا دلی عثمانؓ کی
حوض کوثر پر بُجھے گی تشنگی عثمانؓ کی
خود ھے قرآن مبیں ان کی شہادت کا گواہ
ھے فضیلت دیکھیے کتنی بڑی عثمانؓ کی
۔۔۔۔۔(رضی اللّٰہ عنہ)....
Post a Comment
Post a Comment